the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

آل انڈیا مجلس اتحاد مسلمین  کے صدر و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر  اسد اویسي نے دعوی کیا ہے کہ انہیں دہشت گرد تنظیم آئی ایس نے دھمکی دی ہے.

انہوں نے کہا ہے کہ وہ شیطانی سوچ والے دہشت گرد تنظیم آئی ایس سے نہیں ڈرتے. اویسی نے دعوی کیا ہے کہ انہیں



آئی ایس نے  اسکے خلاف بے باک تبصرہ کرنے پر دھمکی دی ہے. اویسی نے کہا کہ ملی دھمکی میں کہا گیا ہے کہ آئی ایس آئی ایس کو نہیں جانتے ہو تو اپنا منہ بند رکھو. اویسی نے کہا کہ آئی ایس آئی ایس ایک دہشت گرد تنظیم ہے- صدر مجلس نے متعدد مرتبہ اپنے خطاب میں کہا کہ آئی ایس آئی ایس  کا دور دور تک بھی اسلام سے کویی تعلق نہیں -.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.